نر بزرہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پودے کے نر تولیدی اعضا بزرہ دان میں بیضہ سار والے رشتک پر نمو پانے والا تخم یا بیج۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پودے کے نر تولیدی اعضا بزرہ دان میں بیضہ سار والے رشتک پر نمو پانے والا تخم یا بیج۔